WORLD-READINESS STANDARDS FOR LEARNING LANGUAGES

Project sponsored by STARTALK@Kean University    The Standards in Hindi    ACTFL Page

دنیا کے لیے تیار معیار – زبان سیکھنے کے لیے

1. COMMUNICATION

مواصلات

Communicate effectively in more than one language in order to function in a variety of situations and for multiple purposes

متعدد مواقوں اور مقاصد کے لیے ایک سے زیادہ زبانوں میں موثر بات چیت یا مواصلات

Interpersonal Communication: Learners interact and negotiate meaning in spoken, signed, or written conversations to share information, reactions, feelings, and opinions.

آپس کی بات چیت: سیکھنے والے بولی، لکھی یا اشارے کی بات چیت سے مطلب نکالتے ہیں تاکہ معلومات، ردِ عمل، احساسات اور رائے دوسروں کے ساتھ بانٹ سکیں ۔

Interpretive Communication: Learners understand, interpret, and analyze what is heard, read, or viewed on a variety of topics.

سیکھنے والے کئی موضوعات پر سنی، دیکھی یا پڑھی ہوئی چیز کو سمجھتے ہیں، اس کا معنی اخذ کرتے ہیں اور اس کا جائزہ لیتے ہیں۔

Presentational Communication: Learners present information, concepts, and ideas to inform, explain, persuade, and narrate on a variety of topics using appropriate media and adapting to various audiences of listeners, readers, or viewers.

سیکھنے والے مناسب میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے اور مختلف سننے، پڑھنے اور دیکھنے والے سامعین کو مطلع کرنے، وضاحت دینے ، قائل کرنے اور بیان کرنے کے لیے متعدد موضوعات پر معلومات، تصور یا خیالات پیش کرتے ہیں ۔

2. CULTURES

ثقافت

Interact with cultural competence and understanding.

ثقافتی اہلیت اور سمجھ کے ساتھ بات چیت۔

Relating Cultural Practices to Perspectives: Learners use the language to investigate, explain, and reflect on the relationship between the practices and perspectives of the cultures studied.

ثقافتی طورطریقوں کا نقطہ نظر سے تعلق نکالنا: سیکھنے والے زبان کا استعمال کرتے ہوئے جس ثقافت کا مطالعہ کیا جا رہا ہے اس کے طور طریقوں اور نقطہ نظر یا سوچ کے آپس کے رشتے کی تحقیق، وضاحت اور جائزہ لیتے ہیں۔ {یعنی کسی رواجیا ور طریقے کا کسی سوچ سے کیا تعلق ہے}

Relating Cultural Products to Perspectives: Learners use the language to investigate, explain, and reflect on the relationship between the products and perspectives of the cultures studied.

ثقافتی چیزوں کا نقطہ نظر سے تعلق نکالنا: سیکھنے والے زبان کا استعمال کرتے ہوئے جس ثقافت کا مطالعہ کیا جا رہا ہے اس کی چیزوں اور نقطہ نظر یا سوچ کے آپس کے رشتے کی تحقیق، وضاحت اور جائزہ لیتے ہیں۔ { یعنی کسی چیز کے استعمال کا کسی سوچ سے کیا تعلق ہے}

3. CONNECTIONS

رابطے

Connect with other disciplines and acquire information and diverse perspectives in order to use the language to function in academic and career-related situations

دوسرے مضامین سے رابطہ جوڑکر معلومات اور مختلف نقطہ نظر حاصل کرنا تاکہ زبان کو تدریسی اور کام کی صورت حال میں استعمال کر سکیں۔

Making Connections: Learners build, reinforce, and expand their knowledge of other disciplines while using the language to develop critical thinking and to solve problems creatively.

رابطے بنانا:  سیکھنے والے دوسرے مضمونوں میں اپنا علم بڑھاتے، پختہ اور وسیع کرتے ہیں جب وہ زبان کا استعمال کرتے ہوئے اپنی تنقیدی سوچ کو بڑھاتے اور مسائل کو حل کرتے ہیں۔

Acquiring Information and Diverse Perspectives: Learners access and evaluate information and diverse perspectives that are available through the language and its cultures.

معلومات اور متنوع نقطہ نظر حاصل کرنا: سیکھنے والے زبان اور اس کی ثقافت کے ذریعے ملنے والی معلومات اور مختلف یا متنوع نقطہ نظرتک رسائی حاصل کرتے ہیں اور اس کو جانچتے ہیں ۔

4. COMPARISONS

موازنہ

Develop insight into the nature of language and culture in order to interact with cultural competence

ثقافتی اہلیت سے بات چیت کرنے کے لیے کسی زبان اور اس کی ثقافت کی نوعیت کے بارے میں جاننا

Language Comparisons: Learners use the language to investigate, explain, and reflect on the nature of language through comparisons of the language studied and their own.

زبان کا موازنہ: سیکھنے والے زبان کا استعمال کرتے ہوئے اپنی اور جو زبان سیکھی جا رہی ہے

Cultural Comparisons: Learners use the language to investigate, explain, and reflect on the concept of culture through comparisons of the cultures studied and their own.

 

5. COMMUNITIES

برادری

Communicate and interact with cultural competence in order to participate in multilingual communities at home and around the world

ثقافتی اہلیت کے ساتھ مقامی اور دنیا بھر کی بہزبان برادری کے ساتھ بات چیت میں حصہ لینے کے لیے ۔

School and Global Communities: Learners use the language both within and beyond the classroom to interact and collaborate in their community and the globalized world.

سکول اور عالمی برادری: سیکھنے والے کلاس اور اس کے باہر زبان کا استعمال کر کے اپنی برادری اور دنیا میں بات چیت کر سکتے ہیں۔

Lifelong Learning: Learners set goals and reflect on their progress in using languages for enjoyment, enrichment, and advancement.

زندگی بھر سیکھنا: سیکھنے والے کچھ ہدف مقرر کرتے ہیں اور زبان کو مزح، افزودگی اور ترقی کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہیں۔