Project sponsored by STARTALK@Kean University Go to Hindi Translation
Additional Information- Did you know. . .
اضافی معلومات – کیا آپ کو معلوم ہے ۔۔۔۔
STARTALK Endorsed Principles for language instruction are similar in many ways to the High-Leverage Teaching Practices*, endorsed by the American Council on the Teaching of Foreign Languages (ACTFL) as outlined in the chart below. Both High Leverage Practices and STARTALK Endorsed Principles are grounded in theory and research and are essential for effective standards-driven, learner-centered instruction in Hindi and Urdu and other world languages.
*Donato, R. & Glisan, E. (2017). Enacting the work of language instruction: High-Leverage teaching practices. Alexandria, VA: ACTFL.
زبان کی تدریس کے لیے سٹارٹاک کے توثیق شدہ اصول کئ طرح سے ایکٹفل کے توثیق شدہ موثر ترین تدریسی طریقوں سے ملتے ہیں۔
دونوں طریقے نظریے اور تحقیق سے نکلے ہیں اور موثر سٹینڈرڈ پر مبنی، طالب علم پر مرکوز اردو، ہندی اور دوسری عالمی زبانوں کی تدریس کے لیےضروری ہیں۔
سٹارٹاک کے توثیق شدہ اصول |
موثر ترین تدریسی طریقے |
معیار پر مبنی اور موضوعا ت کے گرد تشکیل شدہ نصاب کا نفاذ |
کلاس میں مباحثے پر مبنی برادری کی تعمیراورگفتگو پر مبنی سیاق و سباق میں ” فارم” پر توجہ مرکوزکرناکے ذریعے**PACE |
طالب علم پر مرکوز کلاس |
|
ہدفی/زیرِ مطالعہ زبان کا استعمال اور تدریس کے لئے قابلِ فہم ہدایت |
ہدفی زبان کو فہم بنانے میں مدد کرنا |
ثقافت، مواد اور زبان کو ایک عالمی زبان کی کلاس میں ضم کرنا |
ثقافتی مصنوعات، رسم و رواج اور تناظر پر بامعنی طریقے سے غور کرنا |
عمر کے لحاظ سے موزوں مستند مواد کا استعمال اورپھیر بدل/تبدیلی |
طلباء کو مستند اشاعت کی تعبیر اور اسکے بارے میں مباحثے کی طرف لے کر جانا |
کارکردگی پر مبنی جائزہ |
طلباء کی کاکردگی کو بہتر بنانے کے لیےزبانی تعمیری رائے فراہم کرنا |
**PACE Model
- https://www.researchgate.net/publication/261816070_The_PACE_Model_A_Story-Based_Approach_to_Meaning_and_Form_for_Standards-Based_Language_Learning
- Donato, R., & Adair-Hauck, B (2016). PACE: A story-based approach for dialogic inquiry about form and meaning. In J. Shrum & E. Glisan (Authors), Teacher’s handbook: Contextualized foreign language instruction 5th ed. (pp 206 – 230). Boston, MA: Cengage Learning.
(Translated by Romeena Kureishy; edited by Aftab Ahmad)