برقع اوینجر قسط نمبر 5
http://www.dailymotion.com/video/x3a3u97_burqa-avenger-s02e04_shortfilms
(1:40- 4:17)
جیا : اچها تو بچو آج ہم بات کریں گے ہم سب کوبڑے ہو کر کیا بننا ہے؟
شاگرد 1 : لیکن ہمارے گهر تو کہتے ہیں کہ لڑکیاں بڑی ہو کر صرف گهرپہ ہی رہتی ہیں
شاگرد 2 : ہاں …میری امّی تو کہتی ہیں میں بڑی ہو کہ دلہن بنوں گی بس۔
جیا : پڑهنا لِکهنا نوکری کرنا گھر سمبھالنا یہ سب لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کا حق ہے۔ پڑھ لکھ کرہم اپنے مُلک کا نام روشن کر سکتے ہیں ۔ کیوں آشو تم کیا بنو گی بڑی ہو کر ؟
آشو: برقع اوینجر
♦
بابابندوق : اس شہر میں ہنسنے کهیلنے کی آوازیں میرے کان میں سوئی کی طرح چُبھتی ہیں۔ یہ کیا حلیہ بنایا ہوا ہے
ٹِینڈہ : بابابندق وہ مُنے کا کزن آیا ہے لندن سےتومنُے نے اُس کے کپڑے پہن لئے ہیں۔ دیکهیں نا کتنے واہیات لگ رہے ہیں یہ کپڑے اور اس پہ یہ کہ نہایا بھی نہیں ہے۔ ہم نے اپنی آنکهیں اور ناکیں ….مطلب کہ ہم نے اپنی آنکھ اور ناک دونوں بند کر لیئے ہیں
بابابندوق : بند کرو اپنی بکواس …وڈیرو پجیرو کوفون لگاو
وڈیرو پجیرو: ہیلو جانو
بابابندوق : وڈیرو پجیرو
وڈیرو پجیرو: سوری رانگ نمبر
بابابندوق : چُپ کرو بابابندوق بات کرہا ہوں
وڈیرو پجیرو : مجهے پتہ تها
بابابندوق : وڈیرو پجیرو ہماری مائینڈکنٹرول مشین تیار ہے . مائینڈکنٹرول سے ہم تمام حلوہ پور کے برین واش کر دیں گے
وڈیرو پجیرو : اچها مگر تم نے کہا تها یہ مشین عورتوں پر نہیں چلتی
بابابندوق : تو کیا ہوا ،عورتوں کو ویسے بهی گهر میں رہنا چاہیے
وڈیرو پجیرو : وہ تو ٹهیک ہے مگر کیسے ؟
بابابندوق : یہ تمهارا مسئلہ ہے … ہماری مائینڈکنٹرول مشین سے حلوہ پور کا ہنسی مذاق ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائےگا۔
◊ ◊ ◊
Listen and fill in the blanks.
جیا : اچها تو بچو آج ہم _______ کریں گے ہم سب کوبڑے ہو کر کیا بننا ہے
شاگرد 1 : لیکن ہمارے ________ تو کہتے ہیں کہ _________ بڑی ہو کر صرف گهرمیں رہتی ہیں
شاگرد 2: ہاں …میری امّی تو ___________ ہیں میں تو_______ ہوکر ____________ بنوں گی بس
جیا : پڑهنا لِکهنا سب لڑکے اور لڑکیوں کا ____________ ہے پڑھ لکھ کرہم اپنے مُلک کا نام _________ کرسکیں گے ..کیں آشوتم کیا بنو گی بڑی ہو کر ؟
آشو : برقع اوینجر
♦
بابابندوق: اس شہر_______ میں ہنسنے کهیلنے ___________کی آواز میرے کان میں سوئی کی طرح چُبتی_____________ ہے یہ کیا _____________بنایا ہوا ہے
ٹِینڈہ : بابابندق وہ مُنے کا کزن آیا ہے لندن سےتومنُے نے اُس کے کپڑے_________ پہن لئے ہیں دکهیں نا کتنے __________ لگ رہے ہیں یہ کپڑے
کهمبا : اور اس میں یہ کہ نہایا بھی نہیں… ہم نے اپنی آنکهیں اور ________ ….مطلب یہ کہ ہم نے اپنی __________ اور ناک بند کر لئے ہ
بابابندوق : بند کرو اپنی بکواس …وڈیرو پجیرو کو_________ لگاءو
وڈیرو پجیرو: ہیلو جانو
بابابندوق : وڈیرو پجیرو
وڈیرو پجیرو: سوری رانگ نمبر
بابابندوق: چُپ کرو_____ بات کرر ہا ہوں
وڈیرو پجیرو: مجهے ___ تها
بابابندوق: وڈیرو پجیرو ہماری مائینڈکنٹرول مشین ___________ ہے . مائینڈکنٹرول سے ہم تمام حلوہ پور کے برین واش کر دیں گے
وڈیرو پجیرو: اچها مگر تم نے کہا تها یہ مشین _____________ پر نہیں چلتی
بابابندوق : تو کیا ہوا ،عورتوں کو ویسے بهی ____________ میں رہنا چاہیے
وڈیرو پجیرو: وہ تو ہے مگر ____ ؟
بابابندوق : یہ تمهارا مسئلہ ہے … ہماری مائینڈکنٹرول مشین سے حلوہ پور کا __________________ ختم ہو جائے گا
◊ ◊ ◊
Answer the following questions while watching the episode of Burqa Avenger.
لڑکے اور لڑکیوں کو کیا کرنا چاہیے؟
بابا بندوق کو کیا نہیں پسند؟
مشین کس پر کام نہیں کرے گی؟
◊ ◊ ◊
Make the sentences with the following words.