0:50-6:54 min
…کبڈی جان: شاباش جیا …. آو اب آج کی دوسری مشق کرتے ہیں
جیا میرے بچے سُنو تم دونوں بوریوں کو کیوں پکڑ نہں پا رہی؟
جیا: میں نےدونوں دفعہ بهاری بوری کو پہلے پکڑنے کی کوشش کی۔
اوہ ہاں کبڈی جان گریوٹی تو ہر چیزکو ایک ہی قوّت سے اپنی طرف کهینچتی ہے چاہے کوئی چیز کتنی بھی بهاری یا ہلکی کیوں نا ہو۔۔۔۔ اور یہیں پہ میں غلط تهی
کبڈی جان: بہت اچهے جیا چلو پهر سے کریں
♦
شیخ صاحب: آپ کے وقت کا بہت شکریہ وڈیروپجیرو صاحب
وڈیروپجیرو: اِٹس اوکے ڈئیر….یہ بتائیں کہ آپ نے اس وقت کیوں یاد کیا ہے ؟
شیخ صاحب: اِس لئے کہ ہمیں ہر حال میں پولیو ویکسین کی حفاظت کرنی ہو گی اور حلوہ پور کے تمام بچوں
کو اس ویکسین کے دودو قطرے پلانے ہوں گے اِس مُلک سے پولیو کا خاتمہ ہی میرا مِشن ہے ۔
وڈیروپجیرو: ارے بهئی آپ بے فکر رہیں۔ ہم نے حلوہ پور کے سب سے گبروُ چوکیدارکی ڈیوٹی لگائی ہے… اوئےاٹھ نکمے، اٹھ اور اس بکسے کی حفاظت کر۔ آیئےشیخ صاحب آپ کو ہم حلوہ پور کی مشہور دودھ پتی پلواتے ہیں ♦
مولی:ایک طوفانی بارش اور ایک چهوٹا سا شہر
آشو: اوہو تمہارے ڈرامے پهر سے شُروع ہو گئے
مولی: میں ہوں انسپیکٹر مولی اورہاں تم ہو ڈِٹیکٹیو گولوُ
ایمو: یہ دونوں نہیں سُدهریں گےچلو آشوگهرچلیں امّی نے کہا تها جلدی آ جانا
آشو: مولی اورگولوُ تم دونوں بهی زیادہ دُور نا جانا اور ٹائم پہ گهر چلے جانا
مولی: ہاں ہاں ٹهیک ہے
مولی: اِس کے دانت کتنے بڑے ہیں اور اِس کی ناک کتنی موٹی ہے اور اسکی موٹی آنکھ ۔ میری مولی کہاں گئی ؟ لگتا ہے ڈبے کو کوئی اُٹها کر لے گیا ہے اگر وہ ڈبہ مِل گیا تو میری مولی بهی مِل جائیگی…اوہو گولوُ یہ دیکهو پیر کے نشان ……ہم دونوں کو پہلا کیس مِل گیا …..آئی وِل کال دِس مِشن مُولی
چوکیدار: چور چور … ارے کوئی ہے یہاں؟ یہاں چوری ہو گئی ہے
♦
:نیوزکاسٹر
گورنمنٹ کی طرف سے آئی گئی پولیو ویکسین چوری ….جی ہاں آپ نے صحیح سنا جو ویکسین آج حلوہ پور کے ہر بچے کو پلائی جانی تهیں کسی نے بڑی بےرحمی سے چوری کر لی ہیں… آئیےچلتے ہیں اپنے رپورٹر نسرین کی طرف
نادرنیوزکاسٹر: نسرین نہیں نادر ….. ہمارے ساتھ ہیں وہ گبروُ چوکیدار جن کی ڈیوٹی لگائی گئی تهی آئیے اُن سے بات کرتے هیں ….. آئیے اب چلتے هیں وڈیرو پجیرو کی طرف۔
وڈیرو پجیرو: او بهئی دیکهیں جی… کوشش تو ہم نے بڑی کی پر ہونی کواب کون ٹال سکتا ہے
نادیہ نیوزکاسٹر: یہ کیا مطلب وڈیروپجیرو صاحب ہے ؟ کیا مطلب دوائیاں چوری ہو گئیں اب حلوہ پور کے بچوں کا کیا ہو گا ؟
وڈیرو پجیرو: دیکهیں بی بی اب تو دُعا ہی کر سکتے ہیں کہ کسی بچے کو پولیو نا ہو۔
◊ ◊ ◊
Listen and fill in the blanks (0:50-6:54 min)
نیچے دئیے گئے جملوں کو برقع اوینجرکا شروع کا حصہ سننے کے بعد مکمل کریں۔
کبڈی جان: شاباش جیا …. آو اب آج کی دوسری ___________ کرتے ہیں
جیا میرے بچے سُنو تم دونوں _____________ کو کیوں ___________ نہں پا رہی؟
جیا: میں نے___________ دفعہ ________ بوری کو پہلے پکڑنے کی____________کوشش کی
اوہوہاں کبڈی جان گریوٹی تو ہر _______ایک ہی قوّت سے اپنی طرف _________ ہے چاہے کوئی چیز کتنی بهاری یا ________ ہی کیوں نا ہو۔۔۔۔ یہیں پہ میں __________ تهی
کبڈی جان: بہت ________ جیا چلو پهر سے کریں
شیخ صاحب: آپ کے ______ کا بہت _______ وڈیروپجیرو صاحب
وڈیروپجیرو: اِٹس اوکے ڈئیر….یہ ______ کہ آپ نے اس وقت کیوں __________ کیا ؟
شیخ صاحب: اِس لئے کہ ہمیں ہر _______ میں پولیو ویکسین کی ___________ کرنی ہو گی اور حلوہ پور کے تمام _____________ کو اس ویکسین کے دو ______ پلانے ہوں گے اِس مُلک سے پولیو کا ________ ہی میرا مِشن ہے ۔
وڈیروپجیرو: ارے بهئی آپ ___________رہیں۔ ہم نے حلوہ پور کے سب سے گبروُ _______کی ڈیوٹی لگائی ہے۔۔۔۔۔ اوئے اُٹھ ________ اِس بکسے کی _________ کر…… آئیے شیخ صاحب آپ کو ہم حلوه پُور کی ___________ دُودھ پتی پلواتے ہیں
♦
مولی: ایک ___________ بارش اور ایک چهوٹا ساآشو اوہو تمہارے _____ پهر سے ________ ہو گئے
مولی میں ہوں انسپیکٹر مولی ______ تم ہو ڈِٹیکٹیو گولوُ
ایمو یہ دونوں نہیں ________ گےچلو آشو______ امّی نے کہا تها ________ آ جانا
آشو مولی اورگولوُ تم دونوں بهی زیادہ_______نا جانا اور ٹائم پہ گهر ____________ جانا
مولی ہاں ہاں____________ ہے
مولی: اِس کے _________ کتنے بڑے ہیں اور اِس کی ________ کتنی _________ ہے
اور اِس کی _______ آنکھ ۔ میری _______ کہاں گئی ؟ لگتا ہے _______ کو کوئی ____ کر لے گیا ہے اگر وہ ڈبہ ______ تو میری
مولی بهی مِل جائیگی…اوہو گولوُ یہ دیکهو ______ کے نشان ……ہم دونوں کو ____
کیس مِل گیا …..آئی وِل کال دِس مِشن مُولی چوکیدار چور چور …کوئی ہے؟ یہاں ________ ہو گئی ہے
نادیہ نیوزکاسٹر: گورنمنٹ کی طرف سے آئی ہوئی پولیو ویکسین چوری ….جی ہاں آپ نے صحیح ________ جو ویکسین آج حلوہ پور کے ہر __________ کو ____________ جانی تهیں کسی نے بڑی ________ سے چوری کر لی ہیں۔۔ آئیے__________ ہیں اپنے رپورٹر نسرین کی طرف
نادرنیوزکاسٹر: نسرین نہیں نادر ….. ہمارے ______ ہیں وہ گبروُ________ جن کی ڈیوٹی _______ گئی تهی آئیے اُن سے ______ کرتے هیں ….. آئیے اب __________هیں وڈیرو پجیرو کی طرف
وڈیرو پجیرو: او بهئی _______ جی… کوشش تو ہم نے بہت کی پرہونی کو کون ________ سکتا ہے
نادیہ نیوزکاسٹر: یہ کیا مطلب وڈیروپجیرو صاحب ہے ؟ کیا مطلب _______ چوری ہو گئیں اب حلوہ پور
کے _________ کا کیا ہو گا ؟
وڈیرو پجیرو: دیکهیں بی بی اب تو ________ ہی کر سکتے ہیں کہ کسی بچے کو پولیو نا ہو
◊ ◊ ◊
Draw the picture next to each word in Urdu:
معنی |
الفاظ |
نمبر |
معنی |
الفاظ |
نمبر |
|
حفاظت |
20 |
|
شاباش |
1 |
|
تمام |
21 |
|
دوسری |
2 |
|
قطرہ |
22 |
|
مشق |
3 |
|
چوکیدار |
23 |
|
بچے |
4 |
|
نکمے |
24 |
|
بهاری |
5 |
|
مشہُور |
25 |
|
بوری |
6 |
|
طوفانی بارش |
26 |
|
پکڑنا |
7 |
|
سُدهرنا |
27 |
|
کهینچنا |
8 |
|
گهر |
28 |
|
غلط |
9 |
|
شُروع |
29 |
|
کوشش |
10 |
|
ٹهیک |
30 |
|
یاد کرنا |
11 |
|
ٹالنا |
31 |
|
چیز |
12 |
|
کوشش |
32 |
|
وقت |
13 |
|
چور |
33 |
|
شکریہ |
14 |
|
بےرحمی |
34 |
|
جوان |
15 |
|
ناک |
35 |
|
نشان |
16 |
|
دُعا |
36 |
|
آنکھ |
17 |
|
دانت |
37 |
|
ڈبہ |
18 |
|
بات کرنا |
38 |
|
مطلب |
19 |
◊ ◊ ◊
Answer the following questions:
ںیچے دئ گئے سوالات کے جوابات کارٹون فلم ” برقع اوینجر قسط نمبر4″ کی روشنی میں دیں-
اس قِسط میں جسم کے کِن حِصوں کے نام لئے گئے ہیں ؟
___________________________
ایمو نے آشو کو جلدی جانے کا کیوں کہا ؟
___________________________
آشو نے مولی اور گولوُ کو کیا نصیحت کی؟
___________________________
وڈیروپجیرو نے نیوزکاسٹر کو کیا کہا ؟
___________________________
جب نیوزکاسٹر نے وڈیروپجیرو سے پوچها کہ اب حلوہ پور کے بچوں کا کیا ہو گا تو اُس نے کیا جواب دیا ؟
________________________
مولی نے کیس کو کیا نام دیا ؟
___________________________
شیخ صاحب کو پولیو کیسے ہوا ؟
___________________________
شیخ صاحب کی زندگی کا مقصد کیا تها ؟
___________________________
بابابندوق نے پولیو ویکسینین کا ڈبہ چوری کر کے گهنٹہ گهر میں کیوں چهپایا ؟
___________________
جیا حلوہ پور کے کن دو مسلئوں کی وجہ سے پریشان تهی؟
___________________
بابابندوق نے برقع اوینجر کو کیا گیم کهیلنے کو کہا ؟
___________________
◊ ◊ ◊
Make sentences with the listed words:
نیچے دئیے گئے الفاظ کی مدد سے جملے بنائیں