برقع اوینجر قسط نمبر2
http://https://www.youtube.com/watch?v=pr_7lFI48nk&list=PLXR6od8xw_e_R68FA5FGQ4nF9g9F2f6zi&index=6
(2:00 to 3:06 mins)
جیا: اچها بچو بتاوآپ کو پتنگ اُڑانی آتی ہے؟
شاگرد: جی مِس…. میں، میرابهائی اور ہمارا دوست مولی ہم تینوں بڑے شوق سے پتنگ اُڑاتے ہیں
جیا: اچها پهر تو آپ کو پتہ ہو گا کل بسنت میلہ ہے – پتنگ اُڑانی آتی ہو یا نا آتی ہوبسنت تو سب مناتے ہیں. ہرچهت پہ میلہ لگا ہو گا؛ مٹهائیاں ،پکوڑے ، گانےاوپر سے بہار کا موسم بهی، زبردست ہلہ گُلہ- پورا آسمان رنگین ہو جائے گا…تو پهرتیار ہیں آپ؟
-شاگرد: جی مِس
جیا: ہاں مگر یاد رکهیں کسی کا نقصان نہ ہوورنہ سارا مزہ خراب ہو جائیگا – بچوآپ پانچویں ایکسرسائز … شُروع کریں –اور آشو آپ کلاس مانیٹر کریں میں ابهی آتی ہوں
◊ ◊ ◊
Fill in the blanks while listening to the dialogue: (from 2:00 to 3:06 minutes)
جیا: اچها بچو بتاو آپ کو _________ اُڑانی آتی ہے؟
شاگرد: جی مِس…. میں، میرا بهائی اور ہمارا ________ مولی ہم تینوں بڑے _____ سے پتنگ اُڑاتے ہیں
جیا: اچها پهر تو آپ کو پتہ ہو گا کل بسنت _________ ہے۰ پتنگ اُڑانی آتی ہو یا نا آتی ہو، بسنت تو سب مناتے ہیں. ہر _______ پہ میلہ لگا ہو گا؛ ________ ،پکوڑے ، _______ اوپر سے _______ کا موسم
بهی، ______ ہلہ گُلہ، پورا آسمان _______ ہو جائے گا…
تو پهر ______ ہیں آپ
شاگرد: جی مِس
جیا: ہاں مگر یاد رکهیں کسی کا ______ نہ ہوورنہ – سارا مزہ خراب ہو جائے گا…. بچوآپ________ ایکسرسائز________ کریں اور آشو! آپ کلاس مانیٹر کریں میں ابهی آتی ہوں۔
◊ ◊ ◊
Make a drawing next to the Urdu word:
معنی |
الفاظ |
نمبر |
معنی |
الفاظ |
نمبر |
شاہکار |
16 |
|
موسم |
1 |
|
خراب |
17 |
|
بہار |
2 |
|
افتتاح |
18 |
|
بند کروانا |
3 |
|
ڈور |
19 |
|
بجلی |
4 |
|
سبق |
20 |
|
سپائ |
5 |
|
سکهانا |
21 |
|
پڑھانا |
6 |
|
اچھی |
22 |
|
دماغ |
7 |
|
|
کاٹنا |
23 |
|
رکو |
8 |
|
دنیا |
24 |
|
خبر |
9 |
|
رنگین |
25 |
|
پتنگ |
10 |
|
نقصان |
26 |
|
تباه کرنا |
11 |
|
ڈر |
27 |
|
مزه |
12 |
|
ایجاد |
28 |
|
اڑانا |
13 |
|
چاہنا |
29 |
|
میلہ |
14 |
|
ساتهیو |
30 |
|
کھیل |
15 |
◊ ◊ ◊
Make sentences with the following words:
کھیل ___________________________
افتتاح ___________________________
ایجاد ___________________________
پتنگ ___________________________
ڈر ___________________________
◊ ◊ ◊
Answer the following questions after watching episode 2:
اِس قِسط میں جِن کهانے والی چیزوں کا ذکر کیا گیا ہے اُن کے نام لکهیں ۰
__________________________
کیا بسنت منانے کے لئے پتنگ منانے کے لئے پتنگ اُڑانی آنی ضروری ہے؟__________________________
بسنت کس موسم میں منائی جاتی ہے؟
__________________________
ظالِمنیٹر میں کیا کیا نہیں ہے ؟
__________________________
کهمبے نے بابابندوق کو کیا خبر دی ؟
__________________________
◊ ◊ ◊
Write the correct form of the verb provided in brackets: